تازہ ترین

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کے4 منصوبے سے بھی ترستے کراچی کو پانی نہیں مل سکے گا

پانی کو ترستے کراچی کے شہریوں کو کے4 منصوبے...

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی کراچی آمد، مزار قائد پر حاضری

کراچی: پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے پر موجود...

ایرانی صدر کی مزار اقبال پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد...

سڑک پر گاڑی دوڑانے کا شوق شہری کو مہنگا پڑگیا

واشنگٹن : شہری کا پولیس اہلکاروں کو سڑک پر دوڑانا مہنگا پڑگیا، پولیس نے کار سوار کو خاتون سمیت گرفتار کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں پولیس ڈپارٹمنٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے جس میں ایک کار کو پولیس موبائلوں کو چکمہ دیکر فرار ہوتے دکھایا گیا ہے۔

ویڈیو پولیس ہیلی کاپٹر کے ذریعے بنائی گئی ہے جو کار سوار کو روکنے کی کوشش کررہا تھا۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کار ہائی پر مقررہ رفتار تیز گاڑی چلارہا ہے اور جس کا پیچھا پولیس کی گاڑیاں بھی کررہی ہیں لیکن وہ اسے روک نہیں پارہی۔

جب ساری کوششیں ناکام ہوگئی تو پولیس اہلکاروں نے گاڑی کا ٹائر پنکچر کرنے کا فیصلہ کیا اور چلتی کار کا ٹائر پنکچر کردیا جس کے باعث گاڑی لہراتی ہوئی سڑک سے اتری اور گاس میں جاگری۔

گاڑی کے رکتے ہی پولیس اہلکاروں نے خاتون اور کار ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

Comments

- Advertisement -