لاہور : ڈلیوری بوائے سے 1 لاکھ 21 ہزار کی ڈکیتی کا ڈراپ سین

لاہور : فیصل ٹاؤن میں ڈلیوری بوائے سے 1 لاکھ 21 ہزارکی ڈکیتی کا ڈراپ سین ہوگیا ، ملزمان نے نجی کوریئر کمپنی کی رقم ہتھیانے کیلئے ڈرامہ رچایا۔ تفصیلات کے مطابق فیصل ٹاؤن میں ڈلیوری بوائے سے 1 لاکھ 21 ہزارکی ڈکیتی کی اصل حقیقت سامنے آگئی، ایس پی ماڈل ٹاؤن اخلاق اللہ نے … لاہور : ڈلیوری بوائے سے 1 لاکھ 21 ہزار کی ڈکیتی کا ڈراپ سین پڑھنا جاری رکھیں