تازہ ترین

پی ٹی آئی کا الیکشن کمیشن کا فیصلہ چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے انتخابات ملتوی کرنے...

ایوان صدر میں ہونے والی یوم پاکستان کی فوجی پریڈ ملتوی کردی گئی

اسلام آباد: ایوان صدر میں آج ہونے والی یوم...

یوم پاکستان آج ملک بھر میں ملّی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے

ملک بھر میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے...

جان کا خطرہ: دعا زہرہ کے سندھ اور پنجاب پولیس پر الزامات

کراچی سے پنجاب آکر پسند کی شادی کرنے والی لڑکی دعا زہرہ نے سندھ اور پنجاب پولیس پر ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

ایک بیان میں دعا زہرہ نے اپنی زندگی کےحوالے سے خدشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہماری زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

انہوں نے کہا کہ سندھ اور پنجاب پولیس ہراساں کر رہی ہے سندھ پولیس اغوا کرکےکراچی لےجاناچاہتی ہے کراچی میں ہماری زندگی کو خطرات لاحق ہیں۔

دعا زہرہ کا کہنا تھا کہ والدین کو خط سے بتا کر آئی تھی کہ کہاں اور کیوں جا رہی ہوں والدین نےلاپتہ ہونے سے متعلق پہلے دن سے غلط بیانی کی اپنی پسندسےظہیراحمد سےشادی کی ہے اگرہمیں کچھ ہواتو والدین ، پنجاب اورسندھ پولیس ذمہ دارہو گی۔

انہوں نے اپیل کی کہ ہمیں سکون سے زندگی گزارنے دی جائے اور تنگ نہ کیاجائے۔

Comments