تازہ ترین

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

ایرانی صدارتی انتخاب؛ اہم قانون منظور

ایران میں دہری شہریت یا غیرملکی شہریت والوں پرصدارتی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی کردی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق پارلیمنٹ نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے سےمتعلق اقدام کی منظوری دے دی ہے۔

پارلیمنٹ نے ایک دہری شہریت کے حامل افراد کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی کا بل منظور کیا ہے جس کے تحت کوئی بھی ایرانی نژاد دہری شہریت رکھنے والا، غیرملکی اور گرین کارڈ ہولڈر انتخاب میں حصہ نہیں لے سکے گا۔

بل کی منظوری سے حسن روحانی 2 بار صدر رہنےکے بعداب صدارتی انتخاب میں حصہ لینےکےاہل نہیں ہوں گے۔

رکن پارلیمنٹ ابراہیم عزیزی نے بل کے دفاع میں کہا کہ وہ شخص جو صدارتی انتخاب لڑنا چاہتا ہے اس کے پاس کسی دوسرے ملک کا رہائشی کارڈ نہیں ہونا چاہیے۔

بل پر رائے شماری میں 193 ووٹ حمایت اور 31 مخالفت میں آئے جب کہ دو ارکان غیر حاضر رہے۔

Comments

- Advertisement -