حج ایام کے دوران ایک گھنٹے میں 1 لاکھ 7 ہزار حجاج طواف کعبہ کر سکیں گے

مسجد الحرام میں توسیع کے بعد اب رواں سال حج ایام میں ایک گھنٹے میں ایک لاکھ 7 ہزار حجاج خانہ کعبہ کا طواف کر سکیں گے۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی وزارت حج وعمرہ نے رواں برس حج سیزن میں عازمین حج کی سہولت کے لیے تمام اقدامات کر لیے ہیں حرم مکی کی … حج ایام کے دوران ایک گھنٹے میں 1 لاکھ 7 ہزار حجاج طواف کعبہ کر سکیں گے پڑھنا جاری رکھیں