پیر, جون 8, 2026
اشتہار

اپنا ای چالان سیکنڈوں میں چیک کرنے کا طریقہ جانیں!

اشتہار

حیرت انگیز

(14 مئی 2026): ملک کے بیشتر بڑے شہروں میں ای چالان کیے جا رہے ہیں اگر آپ کا بھی ای چالان ہو گیا ہے تو خود سیکنڈوں میں اس کو چیک کر سکتے ہیں۔

کراچی، لاہور، حیدرآباد سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے اور قوانین پر عملدرآمد کے لیے اب گاڑی مالکان کو روایتی چالان کے بجائے ای چالان کیے جاتے ہیں۔

اگر آپ کا بھی ای چالان ہو گیا ہے تو گھبرائیں نہیں۔ اگر آپ صوبہ پنجاب کے شہری ہیں اور اپنا ای چالان چیک کرنا چاہتے ہیں تو اس کا طریقہ بہت آسان اور آپ کے اسمارٹ فون کے اندر ہی ہے۔

اپنے موبائل یا کمپیوٹر پر پبلک سیفٹی ایپ کھولیں۔ اس کے بعد ای چالان پر کلک کریں۔
ای چالان پر کلک کرنے کے بعد اپنی گاڑی اور قومی شناختی کارڈ نمبر سے ای چالان کو سرچ کریں۔

سرچنگ کرتے ہی اگر آپ کا ای چالان ہوگا تو فوری طور پر نظر آ جائے گا، اب اس کو ڈاؤن لوڈ کر لیں۔

May be an image of ‎car and ‎text that says "‎ס© How Check & Download E Challans Using Public Safety App? You Can Check STEP ownload E Challans Instantly Open Public Safety App STEP Navigate to "E-Challans" STEP CorvedNa For Your Records Tap "My Challans" STEP Edacatienal View Your Records Security Skatus STEP 5 pdatsakas For Other Vehicle Records Tap "Search Challans" STEP 6 PublicTramportPlanner Mpon00 Enter Vehicle Number & Number STEP 四 "Search" STEP 8 MyCerpkinta View & Download E Challans Instantly E-Challans E-CHALLAN Tratie Aalution One App. Many Services. Safer Punjab. PSCAsatecities $ /punjabsafecities spunjabsafocities /punjabsafecilies (+92)-42-9905-1605(08): فون: o punjabsafecities PunjabSafeCiliesAuthority info@psca.gop.pk اتھارٹی سٹیز سیف‎"‎‎

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں