تازہ ترین

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ٹرک سے کیا چیز ٹکرائی جو حادثے کا سبب بنی؟

واشنگٹن : امریکا میں ایک عقاب کی پرواز تیز رفتار ٹرک سے ٹکرا گیا تاہم بغیر کوئی ہڈی ٹوڑ وائے زندہ بچنے میں کامیاب رہا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق عقاب اور ٹرک کی ٹکر کا منظر ٹرک کے ڈیش بورڈ میں لگے کیمرے نے محفوظ کرلیا، یہ ویڈیو پلیس کالڈ ہوپ نامی جانوروں کے تحفظ کےلیے کام کرنے گروپ نے سوشل میڈیا پر شیئر کی تھی۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک عقاب سڑک پر پڑا گوشت اتھانے کی کوشش کرتا ہے اور اسی وقت کے سامنے سے آتے ایک ٹرک کی ونڈ اسکرین سے ٹکرانے کے بعد روڈ پر ہی گرگیا تاہم خوش قسمتی اس کی کوئی ہڈی نہیں ٹوٹی اور وہ زندہ بچ گیا۔

کنیکٹی کٹ اسٹیٹ پولیس نے ماحولیاتی پولیس کو جائے وقوعہ پر طلب کیا اور ریسکیو عملہ عقاب کو اٹھا کر پلیس ہوپ لے گئے۔

ریسکیو اہلکاروں نے عقاب کا ایکسرے کیا جس سے معلوم ہوا کہ عقاب بلکل ٹھیک ہے اور اس کی ہڈیاں ٹوٹنے سے بچ گئی ہیں تاہم ہھر اسے جانوروں کے معالجین کے حوالے کیا تاکہ اس کی اندورنی چوٹوں کا علاج کیا جاسکے۔

پیلس ہوپ نامی ادارے نے فیس بک پر شیئر کی گئی ایک اور ویڈیو میں بتایا کہ عقاب تیزی سے روبا صحت ہے اور دوبارہ اڑنے کےلیے تیار ہے۔

ریسکیو گروپ کا کہنا کہ عقاب کو مکمل طور پر صحت یاب ہونے کے بعد جنگل میں چھوڑ دیا گایآخر کار جنگل میں چھوڑ دیا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -