کم عمری کی شادی کا نتیجہ، عدالت نے لڑکے کو جیل بھجوا دیا

کراچی: کم عمر لڑکی سے شادی کرنے والے لڑکے کو عدالت نے جیل بھجوا دیا۔ تفصیلات کے مطابق کم عمری کی شادی کے کیس کی سندھ ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی، عدالت نے شادی کرنے والی کم عمر لڑکی کو پناہ گاہ شیلٹر ہوم بھیج دیا، جب کہ لڑکی کی عمر کے تعین کے لیے … کم عمری کی شادی کا نتیجہ، عدالت نے لڑکے کو جیل بھجوا دیا پڑھنا جاری رکھیں