کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے

کراچی کے مختلف علاقوں میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے واضح طور پر محسوس کیے گئے ہیں۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق کراچی کے مختلف علاقوں ملیر، شاہ فیصل کالونی، لانڈھی، کورنگی اور اس کے مضافاتی علاقوں میں جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلے کی شدت کی وجہ سے کھوکھرا پار اور … کراچی میں ایک بار پھر زلزلے کے جھٹکے پڑھنا جاری رکھیں