جمعرات, جون 18, 2026
اشتہار

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

اشتہار

حیرت انگیز

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

اے آر وائی نیوز کے مطابق سوات، مالاکنڈ شہر اور گردونواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے لوگ خوف کے عالم میں کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔

مانسہرہ، بونیر میں بھی زلزلے کی شدت محسوس کی گئی۔

زلزلہ پیما مرکز کا بتانا ہے کہ زلزلے کی شدت ریکٹر اسکیل پر 5 ریکارڈ کی گئی جبکہ زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن، گہرائی 211 کلو میٹر تھی۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں