کراچی میں زلزلہ، اسکولوں میں چھٹی کا اعلان

کراچی: شہر قائد میں زلزلہ کے جھٹکوں کی تشویش ناک صورت حال کے پیش نظر انتظامیہ کی جانب سے ضلع ملیر کے اسکولوں میں چھٹی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کراچی میں گزشتہ روز سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے جا رہے ہیں، جس کے بعد انتظامیہ نے فیصلہ کیا ہے … کراچی میں زلزلہ، اسکولوں میں چھٹی کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں