ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک

ہیلی کاپٹر حادثے میں شہید ہونے والے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ ایرانی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق ابراہیم رئیسی کی تدفین کے موقع پر لاکھوں افراد نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا جبکہ تدفین مشہد میں روضہ امام علی رضا ؑکے احاطے میں کی گئی۔ رپورٹس کے … ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپرد خاک پڑھنا جاری رکھیں