حکومتی نا اہلی ، سرکلر ڈیٹ کی ادائیگی اب عوام کرے گی

اسلام آباد : سرکلر ڈیٹ کی ادائیگی کیلئے حکومت نے پلان مرتب کر لیا، ادائیگیاں بینکوں سے قرض لےکر کی جائیں گی جبکہ قرضوں پر سود عوام سے وصول کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومتی نا اہلی کا بوجھ عوام کےسر پرہے، سرکلر ڈیٹ کی ادا ئیگی اب عوام کرے گی، حکومت نے ایک … حکومتی نا اہلی ، سرکلر ڈیٹ کی ادائیگی اب عوام کرے گی پڑھنا جاری رکھیں