The news is by your side.

Advertisement

قومی اکانومک کونسل کا اجلاس، 981 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبے منظور

اسلام آباد: قومی اکانومک کونسل کی خصوصی کمیٹی نے انرجی، مواصلات اور اعلیٰ تعلیم کی مد میں 891 ارب روپے کے منصوبوں کی منظوری دے دی۔

کمیٹی نے اسلام آباد میں وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی قیادت میں اجلاس کیا اور نیلم جہلم ہیڈرو پاور پراجیکٹ کے لئے چارسو چار ارب روپے کا پی سی ون بھی منظورکیا۔

کمیٹی نے کراچی لاہورموٹروے کے سکھر تا ملتان سیکشن اور حویلیاں تا تھاکوٹ قراقرم ہائی وے فیزدوئم کے 136.66ارب روپے کے منصوبے کی منظوری بھی دی۔

اجلاس میں بلوچستان اور جنوبی پنجاب کو ملانے والی نیشنل ہائی وے این 70 منصوبے کی بھی منظوری دی ہے۔

Print Friendly, PDF & Email

Comments

comments

یہ بھی پڑھیں