کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کمشنر راولپنڈی لیاقت چٹھہ کے انتخابات میں دھاندلی کے الزامات پر اعلیٰ سطح کمپنی تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی زیرِ صدارت الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہوگیا جس میں اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا۔ کمیٹی کی … کمشنر راولپنڈی کے الزامات پر اعلیٰ سطح کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ پڑھنا جاری رکھیں