الیکشن کمیشن اجلاس: قانونی ٹیم نے مخصوص نشستوں پر معطل ارکان کی بحالی کی تجویز دے دی

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اہم مشاورتی اجلاس ختم ہوگیا ہے جس میں قانونی ٹیم نے مخصوص نشستوں پر معطل ارکان کی بحالی کی تجویز دی ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کے حوالے سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت … الیکشن کمیشن اجلاس: قانونی ٹیم نے مخصوص نشستوں پر معطل ارکان کی بحالی کی تجویز دے دی پڑھنا جاری رکھیں