پیر, فروری 9, 2026
اشتہار

الیکشن 2024: این اے 75 سے امیدوار دانیال عزیز کو الیکشن کمیشن کا نوٹس

اشتہار

حیرت انگیز

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 75 نارووال سے آزاد امیدوار دانیال عزیز کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن نے نوٹس جاری کر دیا۔

الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 10 فروری کو مقرر کر دی۔ الیکشن میں کامیابی کی صورت میں دانیال عزیز کا نوٹیفکیشن الیکشن کمیشن کے فیصلے سے مشروط ہوگا۔

نوٹ: الیکشن کی تمام رپورٹس، خبروں اور تجزیوں کیلیے لنک پر کلک کریں

ڈی ایم او رپورٹ کے مطابق دانیال عزیز بار بار ضابطہ اخلاق  کی خلاف ورزی کر رہے ہیں، وہ نوٹس کا جواب دیتے ہیں اور نہ حاضر ہوتے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دانیال عزیز کو 50 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا جو انہوں نے نہیں دیا۔

یاد رہے کہ دانیال عزیز مسلم لیگ (ن) کی جانب سے ٹکٹ نہ ملنے پر آواز حیثیت میں الیکشن لڑ رہی ہیں۔ (ن) لیگ نے این اے 75 سے چوہدری انوار الحق کو ٹکٹ دیا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں