الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے نظر ثانی اپیلوں پر فیصلے کے بعد مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کرتے ہوئے معطل اراکین کی رکنیت بحال کر دی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے بتایا گیا کہ سپریم کورٹ نے نظر ثانی اپیلوں کا فیصلہ سنایا تھا، الیکشن کمیشن نے 24 اور 29 … الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں کی بحالی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا پڑھنا جاری رکھیں