کن علاقوں میں تعلیمی ادارے تین دن کے لیے بند

ایبٹ آباد: شدید برفباری کے باعث گلیات کی 9 یوسیز میں تعلیمی ادارے تین دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بیرن گلی، نگری بالا، نتھیا گلی، تاجوال میں تعلیمی ادارے تین دن کے لیے بند ہوں گے۔ پٹن، کلاں، ککمنگ، … کن علاقوں میں تعلیمی ادارے تین دن کے لیے بند پڑھنا جاری رکھیں