سیلفی کے جنون میں چار افراد دریائے نیل میں ڈوب گئے

مصر کی کمشنری بنی سویف میں ایک انتہائی افسوسناک واقعہ پیش آیا، ایک ہی خاندان کے چارافراد جن میں دو لڑکے اور دو لڑکیاں شامل تھیں سیلفی بنانے کے جنون میں دریائے نیل میں ڈوب گئے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مصر کی ریسکیو فورسز نے 6 دن کی تلاش کے … سیلفی کے جنون میں چار افراد دریائے نیل میں ڈوب گئے پڑھنا جاری رکھیں