کفالت مستحقین کی تعداد 43لاکھ سے بڑھاکر 70لاکھ کردی، ثانیہ نشتر کی بریفنگ

اسلام آباد : وزیراعظم کی معاون خصوصی ثانیہ نشتر نے بتایا کہ کفالت مستحقین کی تعداد 43 لاکھ سے بڑھا کر 70 لاکھ کردی گئی ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے سماجی بہبود ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے احساس کفالت پروگرام کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا، تقریب میں … کفالت مستحقین کی تعداد 43لاکھ سے بڑھاکر 70لاکھ کردی، ثانیہ نشتر کی بریفنگ پڑھنا جاری رکھیں