29 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنا ناممکن۔۔ عالمی ادارے کا دعویٰ

بین الاقوامی فلکیاتی مرکز کا کہنا ہے کہ شوال کا چاند 29 مارچ کو نظر آنا ناممکن ہے۔ خلیجی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے تصدیق کی ہے کہ شوال کا چاند 29 مارچ بروز ہفتہ کو عرب اور اسلامی دنیا کے تمام خطوں میں نظر آنا ناممکن ہوگا اس کی وجہ یہ … 29 مارچ کو شوال کا چاند نظر آنا ناممکن۔۔ عالمی ادارے کا دعویٰ پڑھنا جاری رکھیں