’5 سے 6 چھٹیاں‘ اہم ریاستوں میں عید کی تعطیلات کا اعلان

کئی خلیجی ریاستوں نے عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان کر دیا ہے۔ جیسا کہ دنیا بھر کے مسلمان عید الفطر منانے کے لیے تیاری کر رہے ہیں اس دوران مختلف ممالک نے رہائشیوں کے لیے تعطیلات کا اعلان کیا ہے۔ ملازمین اور طلباء کے لیے چھٹی کے دنوں کی تعداد کا انحصار چاند نظر آنے … ’5 سے 6 چھٹیاں‘ اہم ریاستوں میں عید کی تعطیلات کا اعلان پڑھنا جاری رکھیں