پاکستان میں عیدالفطر کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی

ماہرین فلکیات کے بعد محکمہ موسمیات نے بھی ملک میں عیدالفطر 31 مارچ کو ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق عید الفطر31مارچ کو ہو گی جس کے لیے ماہِ شوال کا چاند 29مارچ کو 3 بجکر 58 منٹ پر پیدا ہو گا اور 30 مارچ کو رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس … پاکستان میں عیدالفطر کب ہو گی؟ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی پڑھنا جاری رکھیں