کراچی میں بکروں کو مصںوعی دانت لگا کر بیچنے کا انکشاف ہوا ہے۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلبرگ چورنگی میں پولیس نے مصنوعی دانت لگا کر بکرے بیچنے والے بیوپاری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس نے بیوپاری اور 7 بکروں کو تھانے منتقل کردیا۔
- Advertisement -
متاثرہ شہری کی اطلاع پر پولیس نے مویشی کے بیوپاریوں کو گرفتار کیا، میاں بیوی حیدرآباد سے بکرے کراچی لائے تھے۔
پولیس کا بتانا ہے کہ متاثرہ شہری کی جانب سے مزید قانونی کارروائی نہیں کی جارہی۔
View this post on Instagram