سعودی عرب، پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ’’عید‘‘ ایک ہی دن ہونے کا امکان

طویل عرصہ اس سال پاکستان سمیت سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں ایک ہی دن عید ہونے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔ بین الاقوامی فلکیات مرکز نے گزشتہ روز پیشگوئی کی ہے کہ سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک میں 29 مارچ کو شوال المکرم کا چاند نظر آنا ناممکن ہوگا۔ ماہرین کے … سعودی عرب، پاکستان سمیت متعدد اسلامی ممالک میں ’’عید‘‘ ایک ہی دن ہونے کا امکان پڑھنا جاری رکھیں