پاکستان میں عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہوگی؟ پیشگوئی

اسلام آباد: ماہرین فلکیات نے پاکستان میں عیدالاضحیٰ کی تاریخ سے متعلق پیشگوئی کر دی۔ ماہرین فلکیات کے مطابق پاکستان میں عیدالاضحیٰ 7 جون کو ہونے کا امکان ہے جب کہ سعودی عرب میں حج 5 جون اور عید 6 جون کو ہونے کا امکان ہے۔ سعودی عرب میں 27 مئی کو چاند نظر آنے … پاکستان میں عیدالاضحیٰ کس تاریخ کو ہوگی؟ پیشگوئی پڑھنا جاری رکھیں