تازہ ترین

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

وزیراعظم شہباز شریف کی مزار قائد پر حاضری

وزیراعظم شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ...

ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان مکمل کرکے واپس روانہ

کراچی: ایران کے صدر ڈاکٹر ابراہیم رئیسی دورہ پاکستان...

پاک ایران تجارتی معاہدے پر امریکا کا اہم بیان آگیا

واشنگٹن : نائب ترجمان امریکی محکمہ خارجہ کا کہنا...

کابینہ ڈویژن نے عید پر کتنی چھٹیوں کی تجویز دے دی؟ جانیے

اسلام آباد: کابینہ ڈویژن نے عید الاضحی پر 3 چھٹیوں کی تجویز دے ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق کابینہ ڈویژن نے چھٹیوں کی سمری وزیراعظم شہباز شریف کو بھجوا دی ہے، سمری کی کاپی اے آر وائی نیوز کو موصول ہوگئی ہے۔

سمری میں 10 سے 12 جولائی تک عید تعطیلات کی تجویز دی گئی ہے، یعنی اتوار تا منگل تمام سرکاری و نجی ادارے بند رہیں گے اور بدھ سے دفاتر معمول کے مطابق کھلیں گے۔

خیال رہے کہ ذوالحج کا چاند 30 جون کو نظر آگیا ہے، جس کے تحت ملک بھر میں عید الاضحیٰ کا پہلا روز 10 جولائی بروز اتوار کو منایا جائے گا۔

Comments

- Advertisement -