تازہ ترین

روس نے فلسطین کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دینے کی حمایت کردی

اقوام متحدہ سلامتی کونسل کا غزہ کی صورتحال کے...

بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز پر فکس ٹیکس لگانے کا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بیوٹی پارلرز اور شادی ہالز...

چمن میں طوفانی بارش، ڈیم ٹوٹ گیا، مختلف حادثات میں 7 افراد جاں بحق

چمن: بلوچستان کے ضلع چمن میں طوفانی بارشوں نے...

ملک کو آگے لے جانے کیلیے تقسیم ختم کرنا ہوگی، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری کا کہنا...

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 4 کسٹمز اہلکار شہید

ڈی آئی خان میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے...

عید الاضحیٰ: کہیں جنگ اور دکھ، کہیں امن اور مسرت

آج اور کل دنیا بھر میں فرزندان اسلام نے عید الاضحیٰ منائی اور سنت ابراہیمی کی پیروی کی۔ اس موقع پر عزیز و اقارب بھی اکٹھے ہوئے اور گھروں میں مزے مزے کے پکوان بھی پکائے گئے۔

دنیا بھر میں عید الاضحیٰ کیسے منائی گئی، آئیے اس کی تصویری جھلکیاں دیکھتے ہیں۔

غزہ میں 2 بچیاں کھیلتے ہوئے۔


آئیوری کوسٹ میں ایک شخص اپنی بھیڑ کو قربانی کے لیے لے جاتے ہوئے۔


جنگ زدہ شام میں عید بچوں کے چہروں پر مسکان لے آئی۔


انڈونیشیا میں نماز عید کا اجتماع۔


بنگلہ دیش میں نماز عید۔


ایک شامی شخص عید کے موقع پر جنگ میں مرنے والے اپنے پیاروں کے لیے قرآن پڑھتے ہوئے۔


یمن کے دارالحکومت صنعا میں ایک رائفل بردار شخص اپنے پیارے کو یاد کر کے آبدیدہ ہے۔


اگر آپ کو یہ خبر پسند نہیں آئی تو برائے مہربانی نیچے کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کریں اور اگر آپ کو یہ مضمون پسند آیا ہے تو اسے اپنی فیس بک وال پر شیئر کریں۔

Comments

- Advertisement -