الیکشن 2024 پاکستان: قومی اسمبلی کا مکمل غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ

 الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی265 میں سے  253 نشستوں کے نتائج کا اعلان کر دیا جس کے مطابق انڈیپنڈنٹ 100، ن لیگ 71، پی پی 54 نشستوں پر، ایم کیوایم 17، آئی پی پی 2 اور جے یو آئی 3 نشستوں پر کامیاب ہوئی جبکہ ق لیگ نے 3، پی کے میپ 1، ایم … الیکشن 2024 پاکستان: قومی اسمبلی کا مکمل غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجہ پڑھنا جاری رکھیں