کراچی کے کِن علاقوں میں مینٹینس کی وجہ سے بجلی بند ہو گی؟

کےالیکٹرک نے  ٹرانسمیشن نیٹ ورک کی سالانہ مینٹیننس کے لیے عارضی پاور شٹ ڈاؤن شیڈول جاری کر دیا ہے۔ یہ شٹ ڈاؤن سردیوں کے مہینوں میں منصوبہ بندی کے تحت کیے جا رہے ہیں تاکہ بڑے پیمانے پر بجلی کی فراہمی کو یقینی بنانے والے ہائی وولٹیج آلات کی کارکردگی کو برقرار رکھا جا سکے۔ … کراچی کے کِن علاقوں میں مینٹینس کی وجہ سے بجلی بند ہو گی؟ پڑھنا جاری رکھیں