نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی

اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے اچھی خبر یہ ہے کہ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کے بنیادی ٹیرف میں کمی کر دی۔ اے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق نیپرا نے بجلی کے بنیادی اوسط ٹیرف میں ڈیڑھ روپے فی یونٹ کمی منظور کر لی ہے۔ نیپرا کے فیصلے مطابق … نیپرا نے کراچی سمیت ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی پڑھنا جاری رکھیں