تازہ ترین

پاکستان نے انسانی حقوق سے متعلق امریکا کی رپورٹ مسترد کردی

اسلام آباد: پاکستان نے امریکی محکمہ خارجہ کی انسانی...

وزیراعظم کی راناثنااللہ اور سعد رفیق کو بڑی پیشکش

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے...

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کر دیا

چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے چیف...

کاروباری شخصیت کی وزیراعظم کو بانی پی ٹی آئی سے ہاتھ ملانے کی تجویز

کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کو کاروباری شخصیت عارف حبیب...

ہاتھی بچے سمیت پولیس اسٹیشن پہنچ گیا

پولیس اسٹیشن پہنچنے والے یا تو شکایت درج کروانے آتے ہیں یا پولیس اہلکار انہیں پکڑ کر لاتے ہیں لیکن بھارت میں ایک بھاری بھرکم ہاتھی اپنے بچے کے ساتھ تھانے پہنچ گیا۔

پڑوسی ملک بھارت کی ریاست کیرالہ میں ایک ہاتھی اور اس کے بچے کے تھانے پہنچنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ہاتھی اور اس کا بچہ پولیس اسٹیشن کے دروازے سے اندر داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں اور اس کوشش کے دوران جنگلی جانور نے باہری دروازے کو نقصان پہنچایا لیکن آہنی دروازہ اور جالیوں کا نہ توڑ پایا۔

اس موقع پر پولیس اہلکاروں نے مسلسل کوشش کے بعد ہاتھی کو بچے سمیت پولیس اسٹیشن سے باہر نکالا اور واقعے کی ویڈیو ٹوئٹر پر شیئر کردی۔

Comments

- Advertisement -