ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص نہ رہے

دنیا کی معروف ٹیکنالوجی کمپنی اوریکل کے شریک بانی لیری ایلیسن نے ایلون مسک کو پیچھے چھوڑ دیا اب وہ دنیا کی سب سے امیر ترین شخصیت بن گئے۔ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق ان کی مجموعی دولت 393 ارب ڈالر تک پہنچ چکی ہے، جس میں حالیہ دنوں میں 101 ارب ڈالر … ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص نہ رہے پڑھنا جاری رکھیں