تازہ ترین

حکومت کا ججز کے خط پر انکوائری کمیشن بنانے کا اعلان

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد ہائی کورٹ...

فوجی عدالتوں سے 15 سے 20 ملزمان کے رہا ہونے کا امکان

اسلام آباد : اٹارنی جنرل نے فوجی عدالتوں سے...

اماراتی ایئرلائن نے ٹکٹوں کی قیمت میں حیران کن کمی کردی

پاکستانیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ اماراتی فضائی کمپنی نے پاکستان کے لیے رعایتی ٹکٹوں کا اعلان کر دیا۔

موسم سرما کی چھٹیوں میں سیاحتی دوروں یا آبائی شہروں میں واپسی کو مدنظر رکھتے ہوئے یو اے ای کی سب سے بڑی فضائی کمپنی نے مسافروں کے لیے کرایوں میں کمی کر دی۔

رعایتی آفر دو ہفتوں کے لیے ہے جس کا آغاز ہو گیا ہے اور 19 دسمبر تک اس رعایت سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

Emirates offers special rates for India, Pakistan flights (https://www.khaleejtimes.com/assets/jpg/KT27067127.JPG)
کمپنی کا کہنا ہے کہ مقررہ تاریخ تک خریدی گئی رعایتی ٹکٹوں پر 31 مئی 2021 تک سفر کیا جاسکتا ہے۔

وزارت صحت کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس سے بچنے کے لیے اٹھائے گئے اقدامات پر مکمل عملدرآمد کیا جارہا ہے اور تمام مسافروں کے لیے فیس ماسک، ہینڈ سینٹی ٹائزر، دستانے اور اینتی بیکٹیریل وائپس کی فراہمی کو یقینی بنایا گیا ہے۔

Comments

- Advertisement -