جہاز میں پاور بینک لے جانے والوں کو خبردار کردیا گیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) اور دنیا کی بہترین ائیر لائن ایمریٹس نے اپنی پروازوں میں کسی بھی قسم کے پاور بینک کا استعمال ممنوع قرار دے دیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مذکورہ پابندی کا اطلاق رواں برس یکم اکتوبر 2025 سے ہوجائے گا، تاہم ایمریٹس میں سفر … جہاز میں پاور بینک لے جانے والوں کو خبردار کردیا گیا پڑھنا جاری رکھیں