ایمریٹس میں ملازمت کیلیے انٹرویو، پرُکشش تنخواہ اور مراعات

دنیا کی بہترین ایئرلائن ایمریٹس میں ملازمت کے خواہشمندوں کے لیے اچھی خبر ہے کہ کمپنی نے نئی بھرتیاں شروع کر دی ہیں۔ دبئی کی قومی کیریئر، ایمریٹس اپنی جاری عالمی توسیع اور ہنر کے حصول کی حکمت عملی کے تحت 17 مئی کو مسقط میں اپنے پہلے کیبن کریو کی بھرتی کے اوپن ڈے … ایمریٹس میں ملازمت کیلیے انٹرویو، پرُکشش تنخواہ اور مراعات پڑھنا جاری رکھیں