پیر, جون 8, 2026
اشتہار

ایشیز اسکواڈ کے 7 کھلاڑی ڈراپ، انگلینڈ ٹیم کا اعلان

اشتہار

حیرت انگیز

سابق آسٹریلوی کھلاڑی مارکس نارتھ انگلینڈ ٹیم کے سلیکٹر بن گئے۔

نیوزی لینڈ کےخلاف پہلے ٹیسٹ کےلیے انگلش ٹیم کا اعلان کر دیا گیا جس میں ایشیز اسکواڈ کے7کھلاڑیوں کو ڈراپ کیا گیا ہے۔

انگلش ٹیم میں ایمیلیوگے اور جیمز ریو نئے کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں جبکہ زیک کرولی اور اولی پوپ کو ڈراپ کر دیا گیا ہے۔ ریحان احمد اور اولی رابنسن 2024 کے بعد پہلی بار واپس آئے۔

لارڈز میں پہلے ٹیسٹ کے لیے انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کی قیادت بین اسٹوکس کریں گے۔

May be an image of American football and text that says "England squad for the first Test against New Zealand Ben Stokes Jacob Bethell Rehan Ahmed James Rew Harry Brook Gus Atkinson Ollie Robinson Ben Duckett Sonny Baker Joe Root Matthew Fisher Shoaib Bashir Jamie Smith Emilio Gay esfcricinfo ESFIO Josh Tongue"

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں