منگل, جون 16, 2026
اشتہار

اڑان بھرتے ہی طیارے میں آگ لگ گئی

اشتہار

حیرت انگیز

کھٹمنڈو سے استنبول جانے والی ترکش ایئر لائن کی پرواز نے کولکتہ میں ہنگامی لینڈنگ کی ہے۔

ترکش ایئر لائنز کی پرواز THY-727 نے تریبھون انٹرنیشنل ایئرپورٹ کھٹمنڈو سے بدھ، 4 فروری 2026 کو اڑان بھری اور ٹیک آف کرتے ہی اس کے ایک انجن میں آگ بھڑک اٹھی۔

پلائٹ نے فوری طور پر انجن میں خرابی کی اطلاع دی جس پر نیتا جی سبھاش چندر بوس انٹرنیشنل ایئرپورٹ کولکتہ میں پرواز کو ہنگامی لینڈنگ کرنا پڑے۔

ہنگامی عملے نے انجن کی آگ پر دوپہر 1.51 بجے قابو کیا اور متاثرہ جگہ پر کولنگ کا عمل مکمل کر کیا۔

ڈی جی سی اے نے خصوصی آڈٹ کا حکم دیا ہے جب کہ کولکتہ این ایس سی بی آئی کے رن وے کے آپریشن میں کچھ دیر کے لیے خلل پڑا تھا۔

ترکش ایئر لائنز نے تکنیکی معائنہ شروع کیا ہے اور تعاون کا وعدہ کیا ہے۔

+ posts

اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں