چیمپئنز ٹرافی میں خراب کارکردگی، انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے کپتانی چھوڑ دی

انگلش ٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کپتانی سے استعفیٰ دے دیا۔ انگلش کھلاڑی جوز بٹلر نے کہا کہ کپتانی چھوڑ رہا ہوں، جنوبی افریقا کے خلاف میچ میں آخری بار ٹیم کی قیادت کروں گا۔ جوز بٹلر نے کہا کہ ٹیم کی 2 شکستوں کے بعد یہ فیصلہ لیا ہے، انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا … چیمپئنز ٹرافی میں خراب کارکردگی، انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے کپتانی چھوڑ دی پڑھنا جاری رکھیں