پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلیے انگلش ٹیم کا اعلان، کپتان بین اسٹوکس کی واپسی

پاکستان کیخلاف دوسرا ٹیسٹ میچ منگل 15 اکتوبر سے ملتان میں شروع ہو رہا ہے جس کے لیے انگلینڈ نے اپنی پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے ملتان میں منگل 15 اکتوبر سے شروع ہونے والے دوسرے معرکے کے لیے مہمان ٹیم … پاکستان کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلیے انگلش ٹیم کا اعلان، کپتان بین اسٹوکس کی واپسی پڑھنا جاری رکھیں