اردوان نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

نیویارک: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی جنرل اسبملی کے سامنے اٹھا دیا۔ جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے رجب طیب اردوان نے کہا کہ جنوبی ایشیا میں پائیدار امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ مسئلہ … اردوان نے ایک بار پھر مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں اٹھا دیا پڑھنا جاری رکھیں