یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دیدی، امریکی میڈیا

امریکی میڈیا نے بتایا ہے کہ یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دے دی، معمول کے تعلقات ممکن نہیں رہے۔ گرین لینڈ اور ڈنمارک کے خلاف امریکی صدر کی دھمکیوں پر یورپی یونین کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے، امریکی میڈیا نے یورپی یونین نے امریکا کے ساتھ تجارتی معاہدے … یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دیدی، امریکی میڈیا پڑھنا جاری رکھیں