’دو ریاستی حل‘ کیلیے یورپی پالیسی کے سربراہ متحرک

یورپی یونین کے اعلیٰ سفارت کار نے سعودی ہم منصب کے ساتھ فلسطین مسئلے کے دو ریاستی حل پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے ایکس پر کہا ہے کہ انہوں نے سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان آل سعود کے ساتھ "دو ریاستی حل … ’دو ریاستی حل‘ کیلیے یورپی پالیسی کے سربراہ متحرک پڑھنا جاری رکھیں