تازہ ترین

کچے کے ڈاکوؤں کو اسلحہ فراہم کرنیوالے 3 پولیس افسران سمیت 7 گرفتار

کراچی : پولیس موبائل میں جدید اسلحہ سندھ اسمگل...

پاکستان کو آئی ایم ایف سے 6 ارب ڈالر قرض پروگرام کی توقع

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ...

اسرائیل کا ایران پر فضائی حملہ

امریکی میڈیا کی جانب سے یہ دعویٰ سامنے آرہا...

امریکا کے سابق وزیرخارجہ کورونا سے چل بسے

سابق امریکی وزیرخارجہ کولن پاؤل کورونا سے انتقال چل بسے۔

امریکی میڈیا کے مطابق بااثر سابق فوراسٹار جنرل اور امریکی وزیر خارجہ کولن پاول جنہوں نے عراق جنگ میں ‏اہم کردار ادا کیا وہ کوویڈ 19 کی پیچیدگیوں سے 84 سال کی عمر میں چل بسے۔

اہل خانہ نے فیس بک پوسٹ کے ذریعے انتقال کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ پیر کی صبح میری لینڈ کے والٹر ریڈ ‏نیشنل میڈیکل سینٹر میں دوران علاج پوئل کا انتقال ہوا۔

President George H.W. Bush Lies In State At U.S. Capitol

سابق وزیرخارجہ کو مکمل طور پر ویکسین بھی دی گئی تھی تاہم وہ کویڈ 19 کی پیچیدگیوں کی وجہ سے جانبرنہ ‏ہو سکے۔

پاول نے امریکا کے پہلے سیاہ فام سیکریٹری کی حیثیت سے تاریخ رقم کی اور ملک کے پہلے جوائنٹ چیفس آف ‏سٹاف کی حیثیت سے بھی خدمات انجام دیں۔

Comments

- Advertisement -