عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ نے خاموشی توڑ دی

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت کی دوسری سابقہ اہلیہ طوبیٰ انور نے بھی ان کی وفات پر خاموشی توڑ دی۔ طوبیٰ انور نے انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کرتے ہوئے عامر لیاقت کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا اور لکھا کہ ’اپنی زندگی کے دوران عامر لیاقت نے بہت سی زندگیوں کو متاثر کیا، میری … عامر لیاقت کی دوسری اہلیہ نے خاموشی توڑ دی پڑھنا جاری رکھیں