امتحانات کا تیسرا روز، کس شفٹ میں‌ کس جماعت کا پرچہ ہے؟

کراچی: میٹرک بورڈ کے سالانہ امتحانات کا آج تیسرا روز ہے، آج صبح کی شفٹ میں نویں جماعت سائنس گروپ کا حیاتیات (بائیولوجی) کا پرچہ لیا جائے گا۔ میٹرک بورڈ کے مطابق امتحانات کا وقت صبح کی شفٹ میں ساڑھے 9 سے سہ پہر ساڑھے 12 بجے تک مقرر کیا گیا ہے، دوپہر کی شفٹ … امتحانات کا تیسرا روز، کس شفٹ میں‌ کس جماعت کا پرچہ ہے؟ پڑھنا جاری رکھیں