غیرملکیوں کیلیے خوشخبری: عمانی ویزا فیس انتہائی کم ہو گئی

مسقط: غیرملکیوں کے لیے خوشخبری ہے کہ سلطنت عمان نے غیرملکیوں کی ویزا فیس میں 89 فیصد کمی کر دی۔ عمانی میڈیا کے مطابق سلطان ہیثم بن طارق نے سرکاری خدمات کی قیمتوں کے تعین سے متعلق اہم شاہی فرمان جاری کیے ہیں جس میں ہدایت کی گئی ہے کہ غیر ملکیوں کی طرف سے … غیرملکیوں کیلیے خوشخبری: عمانی ویزا فیس انتہائی کم ہو گئی پڑھنا جاری رکھیں