بھارتی انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلم نوجوان کا لرزہ خیز قتل

ممبئی : بھارت میں انتہا پسند ہندو جماعت کے کارندوں نے گائے بیچنے کے لیے لے جانے کے شُبے میں ایک مسلمان نوجوان کو تشدد کرکے قتل کردیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت میں گائے کے تحفظ کے نام پر بنائی جانے والی دہشت گرد تنظیم راشٹریہ بجرنگ دل کے کارندوں نے ایک مسلمان نوجوان … بھارتی انتہا پسندوں کے ہاتھوں مسلم نوجوان کا لرزہ خیز قتل پڑھنا جاری رکھیں