بدھ, اگست 12, 2026
اشتہار

فیس بک پر انجان میسج سے شروع ہونے والی دوستی کا بھیانک انجام

اشتہار

حیرت انگیز

فیس بک پر انجان میسج سے شروع ہونے والی دوستی کا بھیانک انجام ہوگیا۔

سوشل میڈیا پر دوستی کے بعد امریکی شہری کے ساتھ 2 لاکھ 80 ہزار ڈالر کا فراڈ کیا گیا، نوسرباز نے سرمایہ کاری کا جھانسہ دے کر لوٹا۔

امریکی شہری نے جھانسے میں آکر زندگی بھر کی جمع پونجی کھو دی۔

نیوجرسی کے شہری نے کہا کہ خاتون نے جھانسہ دے کر اکاؤنٹ بلاک کردیا، خاتون نے فیک آئی ڈی پر ظاہر کیا کہ وہ بہت امیر ہے۔

متاثرہ شہری کے مطابق خاتون نے میرا اعتماد حاصل کیا پھر ایک ساتھ 2 لاکھ 80 ہزار ڈالر لیے۔

اہم ترین

ویب ڈیسک
ویب ڈیسک
اے آر وائی نیوز کی ڈیجیٹل ڈیسک کی جانب سے شائع کی گئی خبریں

مزید خبریں